چپاتی سم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے۔